حقوق اللہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - اللہ برحق ہے، خدا سچا ہے (درویشوں کا نعرہ) "اسلام کا وجود حقیقتاً . مظالم کی تباہی اور حقوق اللہ کی تصریح تھی۔" ( ١٩٢٤ء، شہید مغرب، ٧٢ )
اشتقاق
عربی زبان میں اسم 'حق' کی جمع 'حقوق' کے ساتھ عربی زبان ہی کے اسم 'اللہ' لگانے سے مرکب 'حقوق اللہ' بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٨ء کو "صبح زندگی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - اللہ برحق ہے، خدا سچا ہے (درویشوں کا نعرہ) "اسلام کا وجود حقیقتاً . مظالم کی تباہی اور حقوق اللہ کی تصریح تھی۔" ( ١٩٢٤ء، شہید مغرب، ٧٢ )
جنس: مذکر